Sunday, May 4, 2014

ایک خوبصورت سوچ
" ھمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو،،،
کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا
کسی رشتے کو ھمیشہ کے لیۓ توڑ دینے سے بہت بہتر ھے
" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اگر جھک جانے میں تمہاری عزت گھٹ جائے
تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا.
سبحان الله